چئیر مین جموں و کشمیر عوامی دست و بازو ساجد اقبال کی طرف سے ہلاں چنبہ و گردونواح کی عوام کے لیے ایمبولینس کا تحفہ۔

چئیر مین جموں و کشمیر عوامی دست و بازو ساجد اقبال کی طرف سے ہلاں چنبہ و گردونواح کے لئیے دی گئی ایمبولینس سجادہ نشین دربار عالیہ سوہاوہ شریف پیر سید عبدالجبار شاہ سوہاوی کے ذریعے مقامی ذمہ داران کے حوالے کی۔

Scroll to Top