چیرمین عوامی دست و بازو ساجد اقبال کی طرف سے رورل ہیلتھ سنٹر ارجہ کے لیے ایک کروڑ چالیس لاکھ کا عطیہ

ورل ہیلتھ سینٹر ارجہ میں چیئرمین جموں و کشمیر عوامی دست و بازو ساجد اقبال عباسی کے اعلان کردہ14 ملین روپے (1 کروڑ 40 لاکھ) پیکج کے تحت فیز ون میں شامل لیبارٹری اور ڈیجیٹل ایکسرے کی انسٹالیشن مکمل کر لی گئی،
اب آج سے یہ سہولیات عوام الناس کے لیے اوپن ہیں اور مریض حضرات سرکاری مقررہ نرخوں پر ٹیسٹ اور ڈیجیٹل ایکسرے کروا سکیں گےکسی بھی شکایت کی صورت میں شکایات ڈیسک سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

Scroll to Top