چئیرمین ساجد اقبال کی جانب سےیونین کونسل کوٹلی رینگولی کے لیے پیکیج

یو سی کوٹلی رینگولی کے لیے ۲۸ لاکھ روپے کا چیک صدر جے کے اے ڈی بی راجہ سہراب ایڈووکیٹ کے ذریعے یو سی صدر راجہ سبطین مقصود اور انکی ٹیم کو جاری کیا گیا

یہ رقم کوٹلی رینگولی کے ترقیاتی کاموں کے لیے صرف کی جائے گی کیونکہ ہمارا مشن منصفانہ اور باوقار معاشرے کا قیام ہے۔

Scroll to Top