دھیرکوٹ میں جموں کشمیر عوامی دست و بازو کے مرکزی سیکرٹریٹ کا افتتاح

مرکزی سیکرٹریٹ جموں و کشمیر عوامی دست و بازو کا افتتاح کر دیا گیا۔ افتتاحی تقریب میں چئیرمین عوامی دست و بازو ساجد اقبال کے قریبی ساتھی میجر لطیف خلیق، سرپرست اعلی انقلاب عباسی، صدر راجہ سہراب ایڈوکیٹ و دیگر عہدیداران اور کارکنان موجود تھے۔

Scroll to Top